حاصل پور کا ائیر کوالٹی انڈیکس 164،مختلف بیماریوں میں اضافہ
حاصل پور (نمائندہ پاکستان)حاصل پور میں فضائی آلودگی سے (بقیہ نمبر50صفحہ6پر)
سینکڑوں افراد متاثر ناک گلا پھیپھڑوں اور آنکھوں کی موزی بیماریاں عام ائیر کوالٹی انڈیکس 164 تک پہنچ گیا مضر صحت فضا میں سانس لینا مشکل محکمہ ماحولیات مبینہ طور پر ماحول دشمن عناصر سے مک مکا کرنے میں مصروف اعلی حکام سے نوٹس کا مطالبہ محکمہ ماحولیات کا واضح ثبوت ھونے کے باوجود کاروای سے گریزاں ہے یا پھر مال کی چمک کی وجہ سے خاموش ہے کاٹن فیکٹری ایریا بغیر احتیاط سے مسلسل چل رہی ہے انتظامیہ چیک کرنے کے بہانے آتی ہے اور پیسہ لے کر سب اچھے کی رپورٹ دیتی ہے اس کے علاوہ اینٹوں کے بھٹوں سے جو دھواں نکلتا ہے وہ بی انسانی جانوں کے لئے انتہائی نقصان دہ ہے لیکن ان کو روکنے والا کوئی نہیں ہے بلکہ مال لے کر خاموشی اختیار کی ہوئی ہے صبح کے وقت حماموں پر بھی گندے شاپر اور پلاسٹک استعمال کیا جاتا ہے جس کا دھواں انتہائی نقصان دہ ہوتا ہے لیکن حاصل پور میں ایسا لگتا ہے جیسے انتظامیہ نام کی کوئی چیز حاصلپور میں موجود نہیں ہے اور حاصل پور کا کوئی وارث نہیں ہے حاصلپور کی سیاسی سماجی. و صحافی تنظیموں نے اعلی حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے
اضافہ