او آئی سی میں شرکت کے لیے افغان وزیر خارجہ پاکستان پہنچ گئے ، وہ اجلاس میں کیا بات کریں گے? اہم خبر سامنے آگئی

او آئی سی میں شرکت کے لیے افغان وزیر خارجہ پاکستان پہنچ گئے ، وہ اجلاس میں ...
او آئی سی میں شرکت کے لیے افغان وزیر خارجہ پاکستان پہنچ گئے ، وہ اجلاس میں کیا بات کریں گے? اہم خبر سامنے آگئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )افغانستان کی صورتحال پر ہونے او آئی سی وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کے لیے افغانی وزیر خارجہ امیر خان متقی اسلام آباد پہنچ گئے۔جیو نیوز کے مطابق وزیرمملکت پارلیمانی امور علی محمد خان نے افغان وزیر خارجہ امیر خان متقی کا استقبال کیا۔افغان وزیر خارجہ امیرخان متقی وزرائے خارجہ اجلاس میں افغانستان کی صورتحال پراپناموقف پیش کریں گے۔

مزید :

قومی -