بھارت ٹیم کے ٹیسٹ نائب کپتان کو ایک بار پھر تبدیل کردیا گیا

بھارت ٹیم کے ٹیسٹ نائب کپتان کو ایک بار پھر تبدیل کردیا گیا
بھارت ٹیم کے ٹیسٹ نائب کپتان کو ایک بار پھر تبدیل کردیا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نئی دہلی(ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارتی کرکٹ بورڈ نے اوپننگ بلے باز کے ایل راہول کو ٹیسٹ ٹیم کا نائب کپتان مقرر کردیا ہے۔
واضح رہے کہ اس سے قبل روہت شرما کو ٹیسٹ ٹیم کا نائب کپتان مقرر کیا گیا تھا ،تاہم وہ انجری کے سبب ٹیم سے باہر ہوچکے ہیں جس کے سبب اب یہ ذمہ داری کے ایل راہول کو سونپی گئی ہے۔

مزید :

کھیل -