سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، انتہائی مطلوب دہشت گرد مارا گیا

 سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، انتہائی مطلوب دہشت گرد مارا گیا
 سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، انتہائی مطلوب دہشت گرد مارا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

باجوڑ(ڈیلی پاکستان آن لائن)سیکیورٹی فورسز کے انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن میں دہشتگرد کمانڈرغفورعرف جلیل ہلاک ہوگیا
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز  نے  ضلع باجوڑ میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن  کیا،اس دوران  فائرنگ کے تبادلے میں دہشتگرد کمانڈر غفور عرف جلیل فائرنگ ہلاک ہوگیا۔ دہشتگرد کمانڈر غفور عرف جلیل متعدد دہشتگرد سرگرمیوں میں ملوث رہا ہے، اور افغانستان میں موجود مولوی فقیر محمد کا قریبی ساتھی تھا۔

مزید :

قومی -دفاع وطن -