ایشین چیمپئنز ہاکی ٹرافی؛ پاکستان اور کوریا کے میچ کا نتیجہ سامنے آگیا

ایشین چیمپئنز ہاکی ٹرافی؛ پاکستان اور کوریا کے میچ کا نتیجہ سامنے آگیا
ایشین چیمپئنز ہاکی ٹرافی؛ پاکستان اور کوریا کے میچ کا نتیجہ سامنے آگیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ڈھاکہ(ڈیلی پاکستان آن لائن) ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے میچ میں پاکستان اور کوریا کا میچ تین تین گول سے برابر  ہوگیا۔
 پاکستان کی جانب سے رانا وحید نے  دو جبکہ فراز نے ایک گو ل کیا۔ گول کیپر مظہر عباس، عماد بٹ نے بھی اچھی کارکردگی دکھائی۔پاکستان ٹیم اب تک ایونٹ میں کوئی میچ نہ جیت سکی ہے۔پاکستانی ٹیم نے جاپان کے خلاف میچ برابر کھیلا تھا۔ بھارت کے خلاف میچ میں قومی ٹیم کو ایک کے مقابلے میں تین گول سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ پاکستانی ٹیم اب راؤنڈ میں آخری میچ بنگلہ دیش کے خلاف کھیلے گی۔ 

مزید :

کھیل -