سردار عثمان بزدار نے  پنجاب  میں صحت کارڈ  کی تقسیم کے حوالے سے اہم اعلان کردیا

سردار عثمان بزدار نے  پنجاب  میں صحت کارڈ  کی تقسیم کے حوالے سے اہم اعلان ...
سردار عثمان بزدار نے  پنجاب  میں صحت کارڈ  کی تقسیم کے حوالے سے اہم اعلان کردیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پنجاب میں صحت کارڈ کی تقسیم کا عمل یکم جنوری سے شروع ہوگا۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ 'یکم جنوری سے لاہور اور 31 مارچ تک پنجاب کے تمام 3 کروڑ خاندانوں کو "نیا پاکستان صحت کارڈ" کی سہولت مل جائے گی، جس سے ہر خاندان کو 10 لاکھ روپے سالانہ تک کے مفت علاج کی سہولت دستیاب ہو گی اور وہ پینل پر موجود کسی بھی پرائیویٹ یا سرکاری ہسپتال سے اپنا علاج مفت کروا سکیں گے۔'

مزید :

قومی -