پنجاب پولیس کے19اعلیٰ افسروں کی خفیہ رپورٹ تےار وزیر اعلیٰ اور آئی جی کو ارسال کی جائےگی

پنجاب پولیس کے19اعلیٰ افسروں کی خفیہ رپورٹ تےار وزیر اعلیٰ اور آئی جی کو ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(زاہد علی خان) پنجاب پولیس کے 19اعلیٰ پولیس افسروں کے بارے میں خفیہ رپورٹ تیار کر لی گئی ہے۔ یہ رپورٹ وزیر اعلیٰ اور آئی جی پولیس کو ارسال کی جا رہی ہے۔ باخبر ذرائع نے بتایا ہے کہ اس رپورٹ میں ایسے افسران کی کارکردگی ان کی سیاسی وابستگیوں کے بارے میں بتایا گیا ہے، ذرائع نے بتایا کہ ان کی موجودہ سرگرمیوں اور ان کی پہلے اور اب ہونے والی وابستگیوں کا بھی ذکر کیا گیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ ان افسران میں 2آر پی او 13ایس ایس پی اور باقی ایس پی اور ڈی ایس پی شامل ہیں۔ یہ بھی کہا گیا ہے کہ ایسے افسران اب تک کی کارکردگی کو بھی شامل کیا جا رہا ہے۔
رپورٹ

مزید :

صفحہ آخر -