پی پی ارکان کی شمولےت پر لےگی ارکان ناراض، شہبازشرےف کو تحفظات سے آگاہ کردے

پی پی ارکان کی شمولےت پر لےگی ارکان ناراض، شہبازشرےف کو تحفظات سے آگاہ کردے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(محمدنواز اسنگرا/ الےکشن سےل) پےپلزپارٹی کے اےم پی اےز کی لےگ مےں شمولےت کے بعد متعلقہ حلقوں مےں ن لےگ کے متوقع امےدواراورکارکن ناراض ہوگئے اور انہوں نے اعلیٰ قےادت کو تحفظات سے آگاہ کردےا ان رہنماوں کو خدشہ ہے کہ اگلے عام انتخابات مےں ان کی بجائے پےپلزپارٹی سے آنے والے نئے امےدواروں کوٹکٹ دئےے جائےں گے۔2000کے عام انتخابات مےں صوبائی حلقہ137مےں سمےع اللہ کامےاب ہوئے تھے تو عام انتخابات مےں رانا اقبال نے سمےع اللہ کو شکست دی تھی جو کہ اےک دوسرے کے سےاسی حرےف مےں موجودہ ارکان نے اےک طرف تو ناراضگی ظاہرکی تو دوسری طرف وفاداراےاں بڑھاتے ہوئے اپنی انتخابی سرگرمےاں تےزکردی ہےں جبکہ پےپلزپارٹی چھوڑکر آنے والوں کی طرف سے بھی شہبازشرےف سے علاقانوں کا سلسلہ جاری ہے، فےصلہ ن لےگی قےادت کے ہاتھ مےں ہوگا کہ مسلم لےگ ن موجودہ ارکان کی ناراضگی مول لےتی ہے ےا نئے آنے والے امےدواروں سے معذرت کرتی ہے پےپلزپارٹی چھوڑکرن لےگ مےں شمولےت کا اعلان کرنے والوں مےں عظمی بخاری،جلال علاوالدےن،رانا بابر،جمےل شاہ،نشاط ڈاھا،قےصرسندھو،شمائل گجر،منورغوث اور ظفربراج کے نام شامل ہےں ۔

مزید :

صفحہ آخر -