سب رجسٹرار نے دفتر چھوڑ کر گھر بیٹھے رجسٹریاں پاس کرنا شروع کردیں

سب رجسٹرار نے دفتر چھوڑ کر گھر بیٹھے رجسٹریاں پاس کرنا شروع کردیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (اپنے نمائندے سے) سب رجسٹرار نشتر ٹاﺅن ظہور احمد کی جانب سے متنازعہ اراضی کی رجسٹری پاس ہونے کی باتیں ماڈل ٹاﺅن کچہری میں شہریوں کی باتوں کا موضع بن چکی ہیں جس کی وجہ سے سب رجسٹرار ظہور احمد برانچ میں آنے کی بجائے پرسن ڈاک مصدقہ نقول جاری کرنے کی ڈاک اور اعتراضی رجسٹریوں کو کلیئر کرنے کی ڈاک اپنے گھر میں بیٹھ کر سائن کرتے ہوئے نکالنے میں مصروف ہے۔