ڈیلرز، بلڈرز ایسوسی ایشن کے نومنتخب عہدیداروں کی ایڈیشنل ڈی جی ایل ڈی اے سے ملاقات
لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) جوہر ٹاو¿ن ڈیلرز اینڈ بلڈر ایسوسی ایشن لاہور کے صدر چودھری شفقت بندیشہ کی قیادت میں نو منتخب عہدے داروں کی ایڈیشنل ڈی جی ایل ڈی اے محمد عثمان سے ملاقات یونین نے ایل ڈی اے کے حوالے سے تفصیلات سے آگاہ کیا۔ چودھری شفقت بندیشہ نے روزنامہ ”پاکستان“ کو بتایا ہم نے ایڈیشنل ڈی جی کے بعد ڈی ایل ڈی ون عباسی صاحب سے بھی ملاقات کی ہے۔ ہماری ٹیم آرام سے نہیں بیٹھے گی۔ ڈیلرز کے مسائل کے حل تک جدوجہد جاری رکھیں گے۔