کیمرے نے پرندوں کا ڈسپلن ’محفوظ ‘کرلیا
لندن (بیورورپورٹ)یہ آسمان پر کوئی بادل کا ٹکرا نہیں بلکہ تقریبا 50ہزار سے زیادہ پرندے ہیں جو گھروں کو واپس جا رہے ہیں پرندوں کی اڑان کے اس خوبصورت اور دلکش منظر کو کیمرے کی آنکھ سے محفو ظ کر لیا گیا ۔

You are subscribed Successfully