اوباما اور کیمرون کی موت کا ’مبلغ‘ گرفتار

اوباما اور کیمرون کی موت کا ’مبلغ‘ گرفتار
اوباما اور کیمرون کی موت کا ’مبلغ‘ گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لندن (بیورورپورٹ)برطانیہ میں ایک بنیاد پرست انجم چوہدری کو امریکی صدر براک اوباما ‘ اور برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون کو ہلاک کرنے کی تبلیغ کی فلم بندی کے بعد گرفتار کر لیا گیا ہے۔ انجم چوہدری جوحکومت برطانیہ سے 27ہزار پاﺅنڈ بےروزگاری فنڈز بھی حاصل کرتا ہے ،کی گرفتار ی کے بعد تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے ۔