حکمران لوڈ شیڈنگ کا جن بھگانے میں ناکام ہو گئے‘ راشد اعوان

حکمران لوڈ شیڈنگ کا جن بھگانے میں ناکام ہو گئے‘ راشد اعوان
حکمران لوڈ شیڈنگ کا جن بھگانے میں ناکام ہو گئے‘ راشد اعوان

  



 جوہانسبرگ( بیور رپورٹ ) پاکستان کے تحریک انصاف کے رہنما راشد اعوان نے کیپ ٹاؤن میں بیورو چیف ندیم شبیر نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ حکمران پاکستان سے سرمایہ لوٹ کر دوسرے ملکوں میں منتقل کر رہے ہیں اور کوئی پوچھنے والے نہیں آخر یہ سلسلہ کب تک چلے گا ملک میں حکومت نام کی کوئی چیز نہیں حکمران لوڈشیڈنگ کا جن بھگانے میں ناکام ہو چکے ہیں غربت اور بے روزگاری سے لوگ نڈھال ہیں اور نوجوان سٹریٹ کرائم کرنے پر مجبور ہیں راشد اعوان نے کہا کہ عمران خان کی قیادت میں ملک سے فرسودہ اور وی آئی کلچر کا خاتمہ کرنے کے لئے تحریک انصاف کی جدوجہد جاری رہے گی۔

مزید : عالمی منظر


loading...