سرور کونین کے توہین آمیز خاکے شائع کرنے کے خلاف احتجاج ریکارڈ

سرور کونین کے توہین آمیز خاکے شائع کرنے کے خلاف احتجاج ریکارڈ

  



 لندن (بیورورپورٹ) برنلے معین انٹرنیشنل گرلز کالج برنلے میں سرور کونین کے توہین آمیز خاکے شائع کرنے کے خلاف احتجاج ریکارڈ کرایا گیا اس موقع پر لوکل ایم پی گورڈن ‘ ونس کیبل ایم پی ‘ وزیر کے اعجاز حسین شاہ ‘ تحریک تحفظ ناموس رسالت کے رہنماؤں ملک رحمت اعوان ‘ حاجی محبوب حسین ‘ قاضی شکیل الرحمان ‘ حافظ ناصر محمود ‘ پرنسپل کالج شہناز صدیق ‘ چوہدری محمد عارف ڈوگہ ‘ میاں طارق محمود کولیاں شاہ حسین ‘ میاں محمد نعیم ‘ میاں سعید احمد ‘ میاں افتخار احمد اور دیگر معززین بھی موجود تھے مقررین نے اقوام متحدہ سے اپیل کی کہ توہین آمیز خاکوں کے خلاف قانون سازی کی جائے تاکہ مستقبل میں ایسے واقعات رونما نہ ہوں ۔

مزید : عالمی منظر