سہیل خان نے انتخاب درست ثابت کردیا، معین خان

سہیل خان نے انتخاب درست ثابت کردیا، معین خان

  



کرائسٹ چرچ( نیٹ نیوز) ورلڈ کپ کے لئے سلیکشن کمیٹی نے جن تیس ممکنہ کھلاڑیوں کا اعلان کیا تھا۔اس میں سہیل خان شامل نہیں تھے۔ پینٹاگولر کپ کے دو میچوں میں دس وکٹ لے کر سہیل خان پاکستان کی پندرہ رکنی ٹیم میں شامل ہوئے۔چیف سلیکٹر معین خان کہتے ہیں سلیکٹرز نے سہیل خان کو سلیکٹ کیا تھا اور آج ہمار ا فیصلہ درست ثابت ہوا ہے۔ سہیل خان کی رفتار اور جارحانہ انداز نے سب کو متاثر کیا ہے۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...