کیٹی پیری پرموبائل گیم بن گئی

کیٹی پیری پرموبائل گیم بن گئی
کیٹی پیری پرموبائل گیم بن گئی

  



 نیویارک (این این آئی)امریکی گلوکارہ کیٹی پیری کے دیوانوں کیلئے خوشی کی خبر ہے کہ پْرکشش حسینہ پر موبائل گیم بننے جارہا ہے۔کیٹی پیری کی مقبولیت دیکھ کر امریکہ کی موبائل گیمز بنانے والی کمپنی نے کیا ہے اس بات کا اعلان، کہ کیٹی پیری پر شاندار گیم بنا جائے گا۔کہا جارہا ہے کہ کیٹی پیری کے دیوانے اس گیم کو جلد ہی ڈیوائسز پر ڈاؤن لوڈ کرکے کھیل سکیں گے۔

مزید : کلچر


loading...