کترینہ کیف کو شردھا کپور کی جگہ ویٹ ایمبیسڈر کے طور پر تبدیل نہیں کیا گیا،کمپنی

کترینہ کیف کو شردھا کپور کی جگہ ویٹ ایمبیسڈر کے طور پر تبدیل نہیں کیا ...
کترینہ کیف کو شردھا کپور کی جگہ ویٹ ایمبیسڈر کے طور پر تبدیل نہیں کیا گیا،کمپنی

  



 ممبئی (اے پی پی) ویٹ کمپنی کے ترجمان نے کہا ہے کہ بالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کو شردھا کپور کی جگہ ویٹ ایمبیسڈر کے طور پر تبدیل نہیں کیا گیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق ویٹ کمپنی کے ترجمان نے کہا ہے کہ اداکارہ شردھا کپور اشتہاری مہم کا حصہ ہیں تاہم کترینہ کپور بدستور ویٹ کی ایمبیسڈر ہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ میڈیا اس بات سے بخوبی آگاہ ہے کہ شردھا کپور کو اشتہاری مہم کیلئے رکھا گیا ہے اور انہیں کترینہ کیف کی جگہ تبدیل نہیں کیا گیا۔

مزید : کلچر


loading...