نصیبو لعل ثقافتی طائفہ کے ہمراہ برطانیہ جائیں گی

نصیبو لعل ثقافتی طائفہ کے ہمراہ برطانیہ جائیں گی

  



 لاہور(فلم رپورٹر)معروف گلوکارہ نصیبو لعل ثقافتی طائفہ کے ہمراہ برطانیہ جائیں ۔نصیبو لعل برطانیہ میں تین ہفتے قیام کریں گی اس دروان وہ لندن ،گلاسگو،مانچسٹر،بریڈ فورد اور برمنگھم میں ہونے والے شوز میں پرفارم کریں گی۔اس سلسلے میں ویزہ کے حصول کے لئے گلوکارہ اور دیگر افراد نے پاسپورٹ جمع کراوادیئے ہیں۔ذرائع کے مطابق مانچسٹر اور گلاسگو میں ہونے والے شوز کی تمام ٹکٹیں ایڈوانس میں فروخت ہوچکی ہیں۔

مزید : کلچر


loading...