آرمی چیف اور وزیر اعظم آج کوئٹہ کا دورہ کریں گے

آرمی چیف اور وزیر اعظم آج کوئٹہ کا دورہ کریں گے
آرمی چیف اور وزیر اعظم آج کوئٹہ کا دورہ کریں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف اور وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف آج کوئٹہ کا دورہ کریں گے۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم اور آرمی چیف آج دو روزہ دورے پر کوئٹہ روانہ ہو رہے ہیں ،وزیر اعظم کوگورنر ہاوس میں 11 بجے گارڈ آف آنر بھی پیش کیا جائے گا۔اپنے اس دورے کے دوران وزیراعظم نواز شریف ایپکس کمیٹی کی صدارت بھی کریں گے۔

قلعہ گجر سنگھ میں پولیس کا سرچ آپریشن، ایک غیر ملکی گرفتار

مزید :

قومی -اہم خبریں -