مجلس وحدت مسلمین کا سانحہ لاہور کے خلافآج ملک گیر سوگ کا اعلان

مجلس وحدت مسلمین کا سانحہ لاہور کے خلافآج ملک گیر سوگ کا اعلان

  



 لاہور(نمائندہ خصوصی ) پنجاب حکومت دہشت گردوں کے خلاف بے رحمانہ کارروائی کرے دہشت گردی کے خلاف جنگ کی قیادت افواج پاکستان کو دی جائے ان خیالات کا اظہار مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے سیکرٹری جنرل علامہ علامہ عبدالخالق اسدی نے پولیس لائن دھماکے میں بے گناہوں پاکستانیوں کی شہادت پر اپنے مذمتی بیان میں کیا انہوں نے کہا کہ پنجاب دہشت گردوں، لٹیروں،بھتہ خوروں کی جنت بن چکا ہے اگر ہمارے خلاف ریاستی ظلم ستم جاری رہا تو پنجاب میں بھی ہم سڑکوں پر آئیں گے علامہ عبدالخالق اسدی نے سانحہ پولیس لائن میں معصوم جانوں کی ضیاع پر آج پنجاب بھر میں یوم سوگ منانے کا اعلان کر دیا۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...