عمران ٹائیگرز فورس میں نوجوانوں کی بھرپورشمولیت کامیابی ہے

عمران ٹائیگرز فورس میں نوجوانوں کی بھرپورشمولیت کامیابی ہے

  



 لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) لاہور کے 2ہزار نوجوانوں نے ایک کال پر عمران ٹائیگر فورس میں حلف اٹھایا ہے جس سے نوجوانوں میں پی ٹی آئی کی مقبولیت کا اندازہ کیا جا سکتا ہے میاں جاوید علی نے کہا کہ عمران خان کی مسلسل جدوجہد کی وجہ سے حکمران عوام کو ریلیف دے رہے ہیں ،بھوک،افلاس،مہنگائی اور بیروزگاری نے چاروں اطراف ڈیرے جمائے ہوئے ہیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 1