تحریک انصافمیں دھڑے بندی کا تاثر درست نہیں،میاں جاوید علی

تحریک انصافمیں دھڑے بندی کا تاثر درست نہیں،میاں جاوید علی

  



 لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)تحریک انصاف لاہور کی تنظیم میں دھڑے بندی کا تاثر درست نہیں ان خیالات کا اظہار میاں جاوید علی نے کیا انہوں نے کہا کہ سب عمران خان کے سپاہی ہیں جہاں ذمہ داری لگا دی گئی ہے وہاں ذمہ داری ادا کر رہے ہیں ۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...