تحریک صراط مستقیم کی مکین گنبد خضریٰ کانفرنس 22مارچ کو ہو گی

تحریک صراط مستقیم کی مکین گنبد خضریٰ کانفرنس 22مارچ کو ہو گی

  



لاہور(نمائندہ خصوصی) مرکز صراط مستقیم جلالی سٹریٹ تاج باغ لاہور میں ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی کی صدارت تحریک صراط مستقیم پاکستان کی مرکزی مجلس شوریٰ کے اجلاس میں ۲۲ مارچ بروز اتوار دن ۸ بجے مینار پاکستان لاہور مکین گنبد خضریٰ ملین کانفرس کے انعقاد کے فیصلے کی توثیق کر دی گئی فاضل اراکین شوریٰ نے اسے وقت کی اہم ضرورت قرار دیا اس موقع پر سربراہ تحریک صراط مستقیم پاکستان ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی نے مرکزی مجلس شوریٰ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مکین گنبد خضریٰ ملین کانفرنس قوم میں عشق رسول ﷺ کا نیا جذبہ اجاگر کرے گی۔

مزید : میٹروپولیٹن 1