ملک خدابخش ایف پی سی سی آئی کی فا ر ن انو سٹمنٹ ، پیٹر ولیم اور سی این جی سیکٹرکے چیئر مین مقرر
لاہور (کامرس رپورٹر) فیڈریشن آف پاکستان چیمبر زآف کامرس اینڈانڈسٹر ی کے صدر میا ں محمد ادریس نے فیڈریشن چیمبر کی مجلس قائمہ برا ئے بیرونی سر مایہ کاری کے لیے ملک خدابخش کو انکے تجر بہ ، کا وشو ں اور مختلف سیکٹر ز بشمو ل فا ر ن انو سٹمنٹ ، پیٹر ولیم اور CNGسیکٹر میں ان کی اعلیٰ خدما ت کو مد نظر رکھتے ہو ئے کمیٹی کا چیئر مین نا مزد کیا ہے ۔ اور توقع ظاہر کی کہ انکی سر پر ستی میں یہ کمیٹی اپنے مقاصد پو رے کر یگی ۔ ملک خدابخش نے کہا کہ ہما ری کمیٹی ملک کے مختلف سیکٹر ز خصو صاً انر جی اور انفرا اسٹر کچر میں بیرونی سر مایہ کا ری کے لیے بھر پور کو شش کر یگی ۔ انہوں نے صدر ایف پی سی سی آئی میاں محمد ادریس کا شکریہ ادا کرتے ہو ئے کہا کہ وہ پو رے خلوص اور تند ہی کے ساتھ بز نس کمیونٹی کی خدمت کر ینگے اور فیڈریشن چیمبر کے مقا صد کے حصو ل کے لیے بھر پور کو شش کر ینگے ۔