تحریک انصاف لاہور چیپٹر کیلئے مسز سارہ احمدسیکرٹری انفارمیشن مقرر

تحریک انصاف لاہور چیپٹر کیلئے مسز سارہ احمدسیکرٹری انفارمیشن مقرر

  



 لاہور (نمائندہ خصوصی) تحریک انصاف لاہور چیپٹر کیلئے پارٹی کی فعال رکن مسز سارہ احمد کو ایڈیشنل سیکرٹری انفارمیشن مقرر کردیا گیا ہے وہ ان ذمہ داریوں کے ساتھ ساتھ سوشل میڈیا کے لیے پارٹی کے کام کی دیکھ بھال بھی کریں گی پی ٹی آئی لاہور کے جنرل سیکرٹری میاں محمد افتخار نے اس سلسلے میں نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے ۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...