مقدمہ منشیات کے ملز م حنیف کے وارنٹ گرفتاری جاری

مقدمہ منشیات کے ملز م حنیف کے وارنٹ گرفتاری جاری

  



 لاہور(نامہ نگار) ایڈیشنل سیشن جج نے منشیات کے مقدمہ میں ملزم حنیف کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے استغاثہ کے مطابق عدالت میں زیر سماعت ایک منشیات کے مقدمہ میں فاضل جج نے ملزم کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے متعلقہ ایس ایچ او حکم دیا تھا کہ اسے آئندہ تاریخ پیشی پر گرفتار کر کے عدالت میں پیش کیا جائے

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...