ری ہیب سنٹر برائے علاج منشیات و نفسیات کے زیر اہتمام ڈرگ ہیلتھ کنویشن

ری ہیب سنٹر برائے علاج منشیات و نفسیات کے زیر اہتمام ڈرگ ہیلتھ کنویشن

  



 لاہور (پ ر)ڈرگ ہیلتھ کنویشن کا انٹی نار کو ٹکس کے تعاون سے منعقد ہوا ہے جس میں مختلف شعبہ ہائے زندگی کے لوگوں نے شر کت کی پروگرام کے مہمان خصوصی محمد عارف بٹ پاکستان بزنس کونسل (کو یت) تھے جنہوں نے خصوصی طور پر پروگرام میں شرکت کی کنوشن میں منشیات کی تباہ کاریوں کے بارے میں گلوبل ری ہیب سنٹر کے ماہرین نے معزز شر کا کو بتایا کہ منشیات کیسے ہمارے معاشرے کو تباہ کر رہی ہے خصوصا نوجان نسل اس دلدل میں پھنس کر اپنی زندگیوں کو تباہ و بر باد کر رہے ہیں۔  کنونشن میں گلوبل NGOکی سر گر میوں کے بارے میں معزز شر کا ء کو بریف کیا گیا اور آنے والی سر گر میوں کا ایجنڈا پیش کیا گیا۔   گلوبل NGOو رہیب سینٹر بشاتآالخیر مختلف علاقوں میں ایڈکشن کی معلومات تدابیر اور علاج کیلئے فری کیمپ کا انعقاد کر رہا ہے جس پر ماہانہ لاکھوں روپے کے اخراجات ہونگے پرو گرام کے معزز مہمان خصوصی محمد عارف بٹ چئیر مین PBCکویت نے کہا کہ نوبل کار کیلئے جتنے بھی اخراجات ہونگے وہ پاکستان بزنس کونسل کو یت بر داشت کریگی جس پر گوبلNGOو رہیب سنٹر بشاتر الخیر کے چئیر مین ڈاکٹر ظفر اقبال میاں اور وائس چئیر مین انیس الرحمٰن نے ان کا شکریہ ادا کیا اور انکو گلوبل رہی ہیب کا ایمبیسیڈر فار کو یت نامزد کر دیا اسکے علاوہ گلوبل انسداد منشیات پرو گرام کے ایمیسڈر جناب محمد ریاض مجاہد نے بھی خصوصی طور پر مہمان اعزاز کے طور پر شرکت کی ملک نور محمد چئیر مین فرینڈز ہسپتال راولپنڈی ، وحید عالم خان MNAو ممبر نار کوٹکس کنٹرول کمیٹی احمد بن طارق انچارج DDRسلیکشن ANFڈاکٹر سلیم اختر ڈائر یکٹر ایڈمن گلوبلNGOں ندیم پہلوان چئیر مین ریسلنگ ڈاکٹر جاوید آفتاب احمد مستجاب شیشل سیکر ٹری حکومت پنجاب خرم نواز گنڈا پور سیکٹری جنرلPATڈاکٹر فر حان خان شاہ زیب افتخار ڈاکٹر شفیق ڈاکٹر محمد افضل میو ڈاکٹر خالد صفیم بیگم تہمینہ دولتانہ کے علاوہ کثیر تعداد میں معززین نے شر کت کی آخر میں چئیر مین ڈاکٹر ظفر اقبال میاں نے معززمہمانوں کا شکریہ ادا کیا ۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...