مقدمہ منشیات کے مجرم کو قید و جرمانے کی سزا کا حکم

مقدمہ منشیات کے مجرم کو قید و جرمانے کی سزا کا حکم

  



 لاہور(نامہ نگار)ایڈیشنل سیشن جج رفاقت علی قمر نے منشیات کے مقدمہ میں مجرم کو ایک ماہ قید اور3ہزار روپے جرمانے کی سزا کا حکم سنا دیا ہے ۔ استغاثہ کے مطابق مجرم عباس کے قبضہ سے 110گرام چرس برآمد ہونے پر پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش مکمل کرنے کے بعد چالان عدالت میں پیش کردیا تھا۔ گزشتہ روز عدالت نے وکلاء کے دلائل سننے کے بعد مذکورہ بالا سزا کا حکم سنادیا ہے۔ ،جرمانے کی عدم آدائیگی پر مجرم کو مزید15قید کی سزا بھگتنا ہوگی۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...