مسلم لیگ(ن) کے دور حکومت میں قیمتی ذخائر ملنا خوش آئند ہے، میاں آصف حنیف

مسلم لیگ(ن) کے دور حکومت میں قیمتی ذخائر ملنا خوش آئند ہے، میاں آصف حنیف
 مسلم لیگ(ن) کے دور حکومت میں قیمتی ذخائر ملنا خوش آئند ہے، میاں آصف حنیف

  



 لاہور(پ ر)مسلم لیگ (ن) کے کارکن میاں آصف حنیف کوآرڈینیٹر یو سی 48مغلپورہ نے چنیوٹ سے سونے ، تانبے وغیرہ کے قیمتی ذخائر ملنے پر تمام قوم کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ(ن) کی حکومت میں ان ذخائر کا ملنا انتہائی خوش آئند ہے، انشاء اللہ میاں برادران کی موجودگی میں ان قیمتی ذخائر کے ثمرات پاکستانی قوم تک ضرور پہنچیں گے اور پاکستان دن دگنی رات چگنی ترقی کرئے گا۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...