دھماکے کے بعد الخدمت فاؤنڈیشن نے بھی ریسکیو اور ریلیف آپریشن میں حصہ لیا

دھماکے کے بعد الخدمت فاؤنڈیشن نے بھی ریسکیو اور ریلیف آپریشن میں حصہ لیا

  



لاہور ( وقائع نگار)پولیس لائن کے قریب دھماکے کے بعد الخدمت فاؤنڈیشن نے بھی ریسکیو اور ریلیف آپریشن میں حصہ لیا۔ افسوسناک واقعہ کے بعد الخدمت فاؤنڈیشن کے رضاکارجائے وقوعہ پر پہنچ گئے اور 4 ایمبولینس کی مدد سے زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا۔ الخدمت فاؤنڈیشن

مزید : صفحہ آخر


loading...