صدر ممنون حسین نے ترک وزیر اعظم کو نشان پاکستان کے ایوارڈ سے نوازا

صدر ممنون حسین نے ترک وزیر اعظم کو نشان پاکستان کے ایوارڈ سے نوازا

  



 اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) صدر مملکت ممنون حسین نے ترک وزیر اعظم احمد داود کو پاکستان کے اعلی ترین سول ایوارڈ نشان پاکستان سے نوازا ہے۔تفصیلات کے مطابق ترک وزیراعظم کو نشان پاکستان دینے کی تقریب ایوان صدر میں ہوئی جہاں ممنون حسین نے ترک وزیر اعظم کو اعلی ترین سول ایوارڈ نشان پاکستان دیا۔ ایوارڈ

مزید : صفحہ آخر