ڈپٹی سیکرٹری ٹرانسپورٹ اور ڈی او سوشل ویلفئیر کا تبادلہ

ڈپٹی سیکرٹری ٹرانسپورٹ اور ڈی او سوشل ویلفئیر کا تبادلہ

  



 لاہور(کامرس رپورٹر)پنجاب حکومت نے 2افسران کے تبادلے و تقرری کے احکامات جاری کئے ہیں سہیل خواجہ ڈپٹی سیکرٹری ٹرانسپورٹ ڈیپارٹمنٹ کو ٹرانسفر کرکے ڈائریکٹر اسٹیٹ منیجمنٹ لاہور رنگ روڈ اتھارٹی لگایا گیا ہے۔ شاہد رانا ڈسٹرکٹ آفیسر سوشل ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ کو ٹرانسفر کرکے ای ڈی او کمیونٹی ڈویلپمنٹ بھکر لگا یا گیا ہے۔ تبادلے

مزید : صفحہ آخر