صوبائی دارالحکومت ،ریکارڈ یافتہ ملزموں کے ڈی این اے ٹیسٹ حاصل کرنے کا کام مکمل

صوبائی دارالحکومت ،ریکارڈ یافتہ ملزموں کے ڈی این اے ٹیسٹ حاصل کرنے کا کام ...

  



لاہور(کرائم سیل)صوبائی دارالحکومت میں 12مقامات پر ریکارڈ یافتہ ملزموں کے ڈی این اے ٹیسٹ حاصل کرنے کا کام مکمل کر لیا گیا۔معلوم ہوا ہے کہ تمام ریکارڈ یافتہ ملزموں کو قانون کے مطابق طلب کیا گیا اور ان کے 12مقامات پر ڈی این اے ٹیسٹ حاصل کرنے کا کام مکمل کر لیا گیا۔

مزید : صفحہ آخر