میو ہسپتا ل کے بچہ وارڈ میں بم کی اطلاع پر خوف و ہراس پھیل گیا

میو ہسپتا ل کے بچہ وارڈ میں بم کی اطلاع پر خوف و ہراس پھیل گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لا ہور (کرا ئم سیل)قلعہ گجر سنگھ پو لیس لا ئنزد ھما کہ کے بعد میو ہسپتا ل میں بھی بم کی اطلاع پر خوف و ہراس پھیل گیا، تفصیلات کے مطابق لاہور میں واقع میں ہسپتا ل کے بچہ وارڈ میں بم کی اطلاع ملنے پر وارڈ میں داخل مریضوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔سیکیورٹی اداروں نے ہسپتا ل کو گھیرے میں لے لیا، جبکہ بم ڈسپوزل اسکواڈ کو بھی طلب کر لیا گیا ہے،انتظامیہ نے ہسپتا ل کو خالی کروا لیا ہے۔

مزید :

صفحہ آخر -