حافظ سعید ، حافظ عبدالرحمن مکی، مولاناامیر حمزہ کی پولیس لائن لاہور میں بم دھماکہ کی مذمت

حافظ سعید ، حافظ عبدالرحمن مکی، مولاناامیر حمزہ کی پولیس لائن لاہور میں بم ...

  



 لاہور( نمائندہ خصوصی) امیر جماعۃ الدعوۃ پاکستان پروفیسر حافظ محمدسعید ، حافظ عبدالرحمن مکی،مولاناامیر حمزہ و دیگر نے پولیس لائن لاہور میں ہونے والے بم دھماکہ کی مذمت کرتے ہوئے بے گناہ افرادکے جاں بحق ہونے پر گہرے رنج وغم کا اظہار کیا ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے جاں بحق افراد کے اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی ہے۔

مزید : صفحہ آخر


loading...