پنجاب حکومت نے پولیس کے لئے 200گھوڑے خریدنے کا فیصلہ کر لیا

پنجاب حکومت نے پولیس کے لئے 200گھوڑے خریدنے کا فیصلہ کر لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(کرائم سیل) پنجاب حکومت نے پولیس کے لیے 200گھوڑے خریدنے کا فیصلہ کر لیا ہے جس پر 5کروڑ 70 لاکھ روپے خرچ ہوں گے۔اس حوالے سے سمری محکمہ داخلہ کو بھجوا دی گئی ہے۔

مزید :

علاقائی -