ٹرک نے روڈ کراس کرتی ہوئی 4سالہ کمسن بچی کو کچلڈالا

ٹرک نے روڈ کراس کرتی ہوئی 4سالہ کمسن بچی کو کچلڈالا

  



 فاروق آباد (نامہ نگار +نمائندہ خصوصی) تیز رفتار ٹرک نے روڈ کراس کرتی ہوئی 4سالہ کمسن بچی کو کچل دیا ،بتایا گیا ہے کہ فاروق آباد کے محلہ گورونانک پورہ کے رہائشی منور حسین کی کمسن چار سالہ بھانجی ماہم کو تیز رفتار ٹرک نمبری LTC435نے اس وقت کچل دیا جب وہ سڑک کراس کر رہی تھی بچی موقع پر ہی جانبحق ہوگئی مقامی پولیس نے ٹرک ڈرائیور کوگرفتار کر لیا ۔

مزید : علاقائی


loading...