جواں سالہ لڑکی کی خود کشی کی کوشش

جواں سالہ لڑکی کی خود کشی کی کوشش

  



 فاروق آباد (نامہ نگار +نمائندہ خصوصی )جواں سالہ لڑکی نے خود کشی کی نیت سے نہر اپر گوگیرہ میں چھلانگ لگا دی مقامی لوگوں نے اسے کوشش کرکے اسے نہر سے نکال کر ڈوبنے سے بچایا لیا مقامی لوگوں نے لڑکی کو تھانہ صدر فاروق آباد پولیس کے حوالہ کر دیا ۔

مزید : علاقائی