ننکانہ، لاکھوں روپے مالیت کا گھریلو سامان چوری ننکانہ

ننکانہ، لاکھوں روپے مالیت کا گھریلو سامان چوری ننکانہ

  



صاحب( نمائندہ خصوصی)چار ملزمان نے ایک گھر کے تالے توڑ کر وہاں سے لاکھوں روپے مالیت کا گھریلو سامان چوری کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق نواحی گاؤں کوٹ نرائن سنگھ کی رہائشی خاتون ثریا بی بی اپنے اہل خانہ کے ہمراہ گاؤں سے باہر دوسرے شہر گئی ہوئی تھی کہ ان کی عدم موجودگی میں عباس وغیرہ چار ملزمان نے اس کے گھر کے تالے توڑ کر وہاں سے تین لاکھ روپے مالیت کا گھریلو سامان چوری کر لیا پولیس تھانہ صدر ننکانہ صاحب نے خاتون ثریا بی بی کی مدعیت میں ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی ہے۔

مزید : علاقائی


loading...