خود کش دھماکہ کی ایف آئی آر ایس ایچ او قلعہ گجر سنگھ کی مدعیت میں درج کر دی گئی

خود کش دھماکہ کی ایف آئی آر ایس ایچ او قلعہ گجر سنگھ کی مدعیت میں درج کر دی گئی

  



لاہور(کر ائم سیل)خود کش دھماکہ کی ایف آئی آر ایس ایچ او قلعہ گجر سنگھ کی مدعیت میں درج کر دی گئی۔ایف آئی آر تحفظ پاکستان ایکٹ کے تحت درج گئی ۔ایف آئی آر میں 302,324اور دیگر دفعات لگائی گئیں ۔

مزید : صفحہ اول


loading...