پولیس لائنز پر دہشت گرد ی کی کارروائی کی اطلاع کئی ہفتے پہلے حساس اداروں نے دےدی تھی،ذرائع

پولیس لائنز پر دہشت گرد ی کی کارروائی کی اطلاع کئی ہفتے پہلے حساس اداروں نے ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کرائم سیل)قلعہ گجر سنگھ پولیس لائن پر دہشت گرد ی کی کارروائی کی اطلاع کئی ہفتے حساس اداروں نے دے دی تھی۔ذرائع کے مطابق کئی ہفتوں پہلے پولیس لائن قلعہ گجر سنگھ اور بی بی پاک دامن پر دہشتگر کارروائیوں کی اطلاع حساس اداروں نے پولیس حکام کو دی تھی لیکن اس کے باوجود اس کو روکا نہیں جا سکا۔

مزید :

صفحہ اول -