خود کش حملہ آور سمیت 3افرا د ون وے کیخلا ف ورزی کر تے پو لیس لائنز پہنچے،عینی شاہد ین

خود کش حملہ آور سمیت 3افرا د ون وے کیخلا ف ورزی کر تے پو لیس لائنز پہنچے،عینی ...

  



لا ہور (کرا ئم سیل)قلعہ گجر سنکھ پو لیس لا ئنزکے باہر ہو نے وا لے مبینہ خود کش حملہ آور سمیت 3افرا د ون وے کی خلا ف ورزی کر تے پو لیس لا ہنز پہنچے عینی شاہدین کے مطابق2افرا د گا ڑی قر یبی پلا زہ میں پا ر ک کر تے ہو ئے فرا ر ہو گئے جبکہ مبینہ خود کش حملہ آور خود کو د ھما کہ سے اڑا لیا ۔ ذرا ئع کا مز ید کہنا تھا کہ خود کش حملہ آورکے جسم کا کو ئی بھی ا عضا نہیں ملا ، ذرا ئع نے اس با ت کی تصدیق کی ہے کہ ہسپتا ل کے مردہ خا نہ میں کو ئی ا عضا نہیں لا یا گیا ۔

مزید : صفحہ اول


loading...