سانحہ بلدیہ ٹاﺅن کی تحقیقات ہونا ضروری ہیں، پرویز رشید

سانحہ بلدیہ ٹاﺅن کی تحقیقات ہونا ضروری ہیں، پرویز رشید

  



اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات پرویز رشید نے کہا ہے کہ آخری مجرم کے خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا۔ تفصیلات کے مطابق پرویز رشید کا کہنا تھا کہ سانحہ بلدیہ ٹاﺅن کی تحقیقات ہونا ضروری ہیں، خواہش ہے کہ کراچی کی صورتحال جلد ٹھیک ہو جائے۔ انہوں نے مزید کہا کہ آخری مجرم کے خاتمے تک کراچی آپریشن جاری رہے گا اور بلاامتیاز کارروائی کی جائے گی۔

مزید : صفحہ اول


loading...