افغانستان میں فضائی کاروائیاں 35 شدت پسند ہلاک، 15 زخمی

افغانستان میں فضائی کاروائیاں 35 شدت پسند ہلاک، 15 زخمی

  



 کابل (مانیٹرنگ ڈیسک )افغانستان کے مختلف علاقوں میں فضائی کارروائیوں کے دوران 35 شدت پسند ہلاک جبکہ 15 زخمی ہوگئے۔ .ذرائع کے مطابق فضائی کاروائیاں افغانستان کے علاقوں کنڑ، نازیان اور ننگرھار میں کی گئی، جس کے دوران افغان اور پاکستانی طالبان کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا ، ذرائع کے مطابق فضائی ا?پریشن میں 35 شدت پسند ہلاک جبکہ 15 زخمی ہوئے ، شدت پسندوں کے خلاف کارروائیاں انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر کی گئیں

مزید : صفحہ اول


loading...