ورلڈکپ2015،بنگلہ دیش نے افغانستان کو 105رنز سے شکست دیدی

ورلڈکپ2015،بنگلہ دیش نے افغانستان کو 105رنز سے شکست دیدی
ورلڈکپ2015،بنگلہ دیش نے افغانستان کو 105رنز سے شکست دیدی

  



کینبرا(مانیٹرنگ ڈیسک) ورلڈ کپ 2015، بنگلہ دیش نے افغانستان کو105رنز سے شکست دے کر اپنا پہلا میچ جیت لیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ورلڈ کپ 2015کے پول اے کے ساتویں میچ بنگلہ دیش کی افغانستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ جس میں بنگلہ دیش نے مقررہ اوورز میں 267 رنز بناکر آؤٹ ہو گئی جبکہ بنگلہ دیش کے بلے بازو میں مشفیق 71اور شکیب الحسن 63رنز کیساتھ نمایاں رہے۔ افغانستان کے حسن، زردان، عالم،اشرف اور نبی نے2,2وکٹیں حاصل کیں۔جس کے تعاقب میں افغانستان نے 42.5اوورز میں 162رنز بنا کر پوری ٹیم آؤٹ ہو گئی۔ افغانستان کی طرف سے کپتان محمد نبی 44اور شنواری نے 42رنز بنائے جبکہ بنگلہ دیش کے بالرؤں میں مرتضیٰ نے3اور شکیب الحسن نے 2وکٹیں حاصل کیں۔

مزید : Cricket World Cup 2015


loading...