امریکی وفد کی آرمی چیف سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امورپر تبادلہ خیال

امریکی وفد کی آرمی چیف سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امورپر تبادلہ خیال
امریکی وفد کی آرمی چیف سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امورپر تبادلہ خیال

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی وفد نے چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف سے ملاقات کی جس دوران باہمی دلچسپی کے امورپرتبادلہ خیال کیاگیا۔ پاک فوج کے محکمہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق امریکی وفد کی سربراہی سینٹراور آرمڈ سروسز کمیٹی کے رکن جیک ریڈ نے کی ۔
ملاقات میں افغانستان کی صورتحال ، ضرب عضب اور باہمی دلچسپی کے امورپرتبادلہ خیال کیاگیا۔ امریکی سینیٹر نے دہشتگردی کیخلاف پاک فوج کی کاوشوں کو سراہا۔

مزید :

قومی -