کرکٹ ورلڈکپ ، امریکی سفارتخانے کی مبارکباد، جلد ہی معذرت کرلی

کرکٹ ورلڈکپ ، امریکی سفارتخانے کی مبارکباد، جلد ہی معذرت کرلی
کرکٹ ورلڈکپ ، امریکی سفارتخانے کی مبارکباد، جلد ہی معذرت کرلی

  



کابل (مانیٹرنگ ڈیسک) کرکٹ کے عالمی ’ٹاکرے‘ میں افغانستان اور بنگلہ دیش کی ٹیمیں آمنے سامنے ہیں اور پہلی اننگز ختم ہونے کے ساتھ ہی افغانستان میں موجود امریکی سفارتخانے نے افغانستان کی ٹیم کو کامیابی کی مبارکباد دیدی ۔ یہ معاملہ زیادہ دیر نہ چلا اور سفارتخانے کو اپنی غلطی کا احساس ہوگیا اورمعذرت کرلی ۔ یادرہے کہ بنگلہ دیش نے افغانستان کی ٹیم کو جیت کے لیے 268رنز کاہدف دیاہے اور اب تک کی صورتحال کو دیکھتے ہوئے افغانستان کی جیت کے امکانات کم ہی ہیں ۔

مزید : بین الاقوامی


loading...