پی ٹی آئی میں مبینہ کرپشن ، سابق رکن کی درخواست پر الیکشن کمیشن کاعمران خان کو نوٹس

پی ٹی آئی میں مبینہ کرپشن ، سابق رکن کی درخواست پر الیکشن کمیشن کاعمران خان ...
پی ٹی آئی میں مبینہ کرپشن ، سابق رکن کی درخواست پر الیکشن کمیشن کاعمران خان کو نوٹس

  



اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے پارٹی فنڈ زمیں مبینہ کرپشن کے خلاف درخواست پر الیکشن کمیشن نے پارٹی چیئرمین عمران خان کو نوٹس جاری کردیاہے اور 23فروری کو جواب طلب کرلیا۔ تحریک انصاف کے سابق رکن اکبر بابر ایس نے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کی تھی اور موقف اپنایاتھاکہ تحریک انصاف کے پارٹی فنڈ میں خوردبورد کی گئی جس سے پارٹی مشکلات کاشکار ہے ، ذمہ داران کو نااہل قراردینے کی کارروائی عمل میں لائی جائے ۔

مزید : اسلام آباد


loading...