زونگ نے پرکشش پیکج کے ساتھ آئی فون 6 اور 6پلس پیش کردیا

زونگ نے پرکشش پیکج کے ساتھ آئی فون 6 اور 6پلس پیش کردیا
زونگ نے پرکشش پیکج کے ساتھ آئی فون 6 اور 6پلس پیش کردیا

  



لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان کے ٹیلی کام کے شعے میں 3G اور 4G LTE سروسز کے ساتھ نمایاں خدمات فراہم کرنے والی واحد کمپنی زونگ نے آئی فون 6 اور 6پلس متعارف کرادیا جس کی بدولت اب زونگ کے صارفین 4G LTE کے ساتھ انٹرنیٹ کے تیز ترین سروس ان سمارٹ فونز پر حاصل کرسکیںگے۔ ایپل کے آئی فونز LTE ٹیکنالوجی کے حامل موبائل فونز ہوتے ہیں جو زونگ کی جدید ترین LTE ٹیکنالوجی کے عین مطابق ہیں۔ زونگ کی یہ سروس اس وقت پاکستان کے 7 بڑے شہروں میں متعارف کرائی جاچکی ہے۔

مزید : لاہور