وفاقی دارالحکومت میں دھماکے کے بعد ملحقہ علاقوں میں پولیس کا سرچ آپریشن

وفاقی دارالحکومت میں دھماکے کے بعد ملحقہ علاقوں میں پولیس کا سرچ آپریشن
وفاقی دارالحکومت میں دھماکے کے بعد ملحقہ علاقوں میں پولیس کا سرچ آپریشن

  



اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) وفاقی دارالحکومت میں امام بارگاہ قصر سکینہ میں دھماکے کے بعد پولیس کی جانب سے قریبی علاقوں میں سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق بتایا گیا ہے کہ امام بارگاہ میں دھماکہ کرنے کے لیے آنے والے دہشت گردوں کی تعداد ایک سے زیادہ ہو سکتی ہے جبکہ شبہ کی بنیاد پر امام بارگاہ کے ملحقہ علاقوں میں پولیس کی جانب سے سرچ آپریشن کیا جا رہا ہے تاہم ابھی تک کوئی گرفتاری عمل میں نہیں لائی جا سکی۔

مزید : اسلام آباد


loading...